عمران خان کی گرفتاری پر مونس الٰہی کا بڑا اعلان

Moonis-elahi-PML-Q 49

تماشہ خانہ کیس کا پہلے سے طےشدہ فیصلہ آج سنا دیا گیا۔ پاکستان میں ایک دفعہ پھر قانون کا خون ہوگیا۔ قوم کے مقبول ترین لیڈر عمران خان کو گرفتار کر لیا گیا۔PDM کے سازشی ٹولہ کو عوام کبھی معاف نہیں کریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں