عمران خان کو گرفتار کرلیا گیا

alqadir trust case imran khan 86

توشہ خانہ فیصلے کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو زمان پارک سے گرفتار کر لیاگیا، ذرائع کے مطابق فیصلے کے فوری بعد پولیس کی بھاری نفری زمان پارک پہنچی اور زمان پارک آنے جانے والے راستوں کو سیل کر دیا گیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں