اسٹیوٹ براڈ ، کس پاکستانی بولر کے فین ؟

12

حالیہ سیریز میں اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے انگلش کرکٹر اسٹیورٹ براڈ نے پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی کی بے حدتعریف کی اور کہا کہ وہ میرے پسندیدہ بالرز میں سے ایک ہیں اور میں ان کے بولنگ سٹائل کا فین ہوں اور میں ہمیشہ ہی ان کی بالنگ کو دیکھتے ہوئے لطف اندوز ہوتا ہوں۔ انہوں نےمزید یہ کہا کہ ابتدائی اوورز میں شاہین آفریدی کی اِن سوئنگ ڈلیوریز انتہائی زبردست اور دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں