توشہ خانہ کیس ، اسلام آباد ڈسٹرکٹ کورٹ میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے، اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری کے ساتھ ایف سی اہلکار بھی تعینات ہیں، کسی بھی غیر متعلقہ شخص کے داخلہ پر پابندی عائدکی گئی ہے، بکتر بند قیدی وین جوڈیشل کمپلیکس G11 کچہری پہنچا دی گئی
توشہ خانہ کیس۔۔ڈسٹرکٹ کورٹ کی سکیورٹی ہائی الرٹ۔۔کیا ہونے جارہا؟
