پاکستان تحریک انصاف سے تعلق نہ چھوڑنے پر شہریار آفریدی کو ایک بار پھر گرفتاری کر لیاگیا ، آج انسداد دہشتگردی عدالت میں شہریار آفریدی کو پیش کیا گیا عدالت نے انہیں فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دیا تاہم جیسے ہی وہ باہر نکلے تو پولیس کی جانب سے دوبارہ ان پر تشدد کیا گیا اور انہیں گرفتار کر لیاگیا، راولپنڈی پولیس نے شہریار آفریدی کو دوبارہ تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے اڈیالہ جیل منتقل کر دیا۔
شہریار آفریدی پر تشدد کرنیوالے کون۔۔آج رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
