انتخابات سے قبل پیپلز پارٹی آپس میں تقسیم۔۔ ۔۔

pakistan-peoples-party 26

پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب سے بعض فیصلوں پر پیپلز پارٹی کے اندر سخت بے چینی پائی جارہی ہے۔ ان میں ایک فیصلہ مقررہ وقت سے قبل اسمبلی کی تحلیل کا فیصلہ ہے جس پر پارٹی کی قیادت تو متفق ہو گئی تاہم پارٹی کے اندر موجود سینئر رہنمائوں نے اس پر تحفظات کا اظہار کیا، ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنمائوں نے بارہا پارٹی قیادت کو اس فیصلے پر نظرثانی کرنے کا کہا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں