سابق اسپیکر اسد قیصر محصور۔۔ دوبارہ گرفتاری کا امکان

Asad-qaiser-PTI-News 24

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ میں تمام مقدمات میں ضمانت کے باوجود پولیس کی بھاری نفری پشاور ہائی کورٹ میں موجود ہے اور مجھ سمیت تحریک انصاف کے ایم این اے 2 گھنٹے سے پشاور ہائی کورٹ میں محصور ہیں۔صوابی سے سابق ایم پی اے حاجی رنگیز کو گرفتار بھی کر لیاگیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے سی سی او پشاور کو طلب کر لیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں