سویڈن: اشوک سوین ایک ہندوستانی نژاد ماہرپروفیسر اور مصنف ہیں۔ وہ اس وقت اپسالا یونیورسٹی سویڈن کے شعبہ امن اور تنازعات کی تحقیق میں امن اور تنازعہ کی تحقیق کے پروفیسر ہیں۔انہوں نےاپنے حالیہ ٹویٹ میں کہا کہ بھارت میں اب تک ’مسلم بائیکاٹ‘ ہے لیکن بھارتی آبادی کا بڑا حصہ ،نوجوان ایک مسلمان ملک دوبئی میں نوکریاں حاصل کرنے کے لئے لائینوں میں کھڑےرہتے ہیں۔ یہ ایک کھلاتضادہے۔
بھارت کی مسلمان سے نفرت، مسلمان ملک سے بھیک
