توشہ خانہ بنچ تبدیل۔۔۔کونسا جج ان کونسا آئوٹ؟

Supreme-court-of-pakistan 34

سپریم کورٹ، توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل پر سماعت کچھ دیر بعد ہوگی ،سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کرنے والا خصوصی بنچ تبدیل کر دیا گیا، خصوصی بنچ میں جسٹس مظاہر نقوی کی بجائے جسٹس حسن اظہر رضوی نئے بنچ میں شامل ہیں،‏جسٹس یحییٰ خان آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا ،‏جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس مسرت ہلالی بنچ میں شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں