توشہ خانہ کیس۔۔عمران خان کو ریلیف ملے گا یا نہیں۔۔ فیصلہ کچھ دیر میں

Islamabad-High-court-and-imran-khan 32

اسلام آباد ہائیکورٹ :توشہ خانہ فوجداری کیس قابل سماعت ہونے کے خلاف اپیل پر فیصلہ آج جاری ہو گا ،چیئرمین پی ٹی آئی کی کیس دوسری عدالت منتقلی درخواست پر بھی آج فیصلہ جاری ہو گا جبکہ ٹرائل کورٹ میں حق دفاع بحال کرنے کی درخواست قابل سماعت ہونے سے متعلق بھی فیصلہ آج جاری ہو گا ،حق دفاع بحالی کی درخواست پر سماعت کے دوران حکم امتناع کی درخواست پر بھی فیصلہ آج جاری ہو گا چیف جسٹس عامر فاروق نے گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستوں پر آج فیصلہ محفوظ کیا تھاعدالت نے فریقین کے دلائل کے بعد آٹھ درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں