پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کی پی ٹی آئی کو انتخابی اتحاد کی پیشکش

pti about PM 19

پشاور: پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز نے عام انتخابات میں پی ٹی آئی کو اتحاد کی پیشکش کردی۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی پارلیمنٹرینز کے ترجمان ضیااللہ بنگش نے کہا کہ پی ٹی آئی سے عام انتخابات میں اتحاد کے لئے تیار ہیں،عام انتخابات کے لئے 19اگست سے عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گے۔انہوں نے کہا کہ عوامی رابطہ مہم کے دوران خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں جلسے کریں گے اور الیکشن میں ہر حلقے سے امیدوار میدان میں اتارے جائیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں