امریکہ اور چین کے درمیان مضبوط دفاعی تعلقات

15

واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع کے انڈو پیسیفک کے سکیورٹی امور کے اسسٹنٹ سیکرٹری ایلے ریٹنر اور چینی وزارت خارجہ کے شمالی امریکا اور سمندری امور کے محکمہ کے ڈائریکٹر یانگ تائو نے دفاعی تعلقات اورعلاقائی سکیورٹی امور پر بات چیت کی۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ دفاع کے ترجمان لیفٹیننٹ مارٹن مینرز نے بیان میں کہا کہ اسسٹنٹ سیکرٹری نے گزشتہ روز ر یانگ تائو کے ساتھ بات چیت میں امریکا اور چین کے درمیان فوجی سطح پر کھلے رابطے کو برقرار رکھنے کے لیے محکمے کے جاری عزم پر زور دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں