تلوار کاٹ دار ، دشمن پر وار۔۔۔پاکستان پیپلز پارٹی تیار!

24

الیکشن کمیشن انتخابی نشان الاٹ منٹ معاملہ طے پا گیا،پاکستان پیپلز پارٹی کو انتخابی نشان تلوار الاٹ کر دیا گیا ۔پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے اور آج بانی پیپلز پارٹی زوالفقار علی بھٹو شہید کا انتخابی نشان تلوار الاٹ کروا لیا ،نیر بخاری صاحب نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کوذوالفقار علی بھٹو شہید کی پارٹی کا انتخابی نشان الاٹ ہوجانے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں