انٹرنیشنل لیگ میں ٹاپ پاکستانی پلئیرز جلوہ گر

18

انٹرنیشنل لیگ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سبحان احمد کا کہنا ہےکہ یہ امیدکی جا رہی ہے کہ متحدہ عرب امارات کی انٹرنیشنل لیگ ایونٹ میں ٹاپ پاکستانی پلئیرز کو شامل کریں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سےکھلاڑیوں کو این او سی جاری کیا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میںمخصوص کھلاڑیوں کو شامل کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق، سی بی نے ایک ہفتے کے وقر کے لئےشاہین شاہ آفریدی کو پی آئی ایل ٹی20 میں شرکت کی اجازت دی ہے،جس کے بعد یہ قوی انکان ہے کہ باقی پلیئرز کو بھی ایونٹ میں شامل ہونے کا پورا موقع دیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں