اسلام آبا د:گزشتہ پانچ سے التوا کا شکار ملازمین کی اپ گریڈیشن کی اچانک منظوری ہو گئی، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے گریڈ 1 سے 15 کے ملازمین کی اپ گریڈیشن کی منظوری دیدی ، 261 ملازمین کو اگلے گریڈ میں ترقی کی منظوری دی گئی ،الیکشن کمیشن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،گریڈ 1 سے 5 کے ملازمین کو دو گریڈ ترقی دی گئی ،وزیراعظم نے فروری میں اپگریڈیشن کی منظوری دی تھی،ملازمین کی اپگریڈیشن 5 ماہ سے التوا کا شکار تھی۔
انتخابات سے پہلے ہی دھاندلی کی تیاریاں شروع۔۔۔الیکشن کمیشن ملازمین پر نوازشات
