اسلام آباد: عدالت کی حدود میں دونوں سیاسی جماعتیں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے وکلا حضرات کے درمیان نعرے بازیاں اور آمنا سامنا ہوا۔ جس میں پی ٹی آئی وکلا نےنعرہ لگایاکہ ووٹ کو عزت دواور حق کی آواز کو سر بلند کیا۔ اور یہ باورکرایا کہ ہم اب خاموش نہیں رہیں گے اور ظلم اور سچائی کا الم اٹھا کر اپنے مقصد کا حصول کر کے رہیں گے۔
ووٹ کو عزت دو۔۔پی ٹی آئی وکیل حق کی آواز بن گئے
