سندھ اور پنجاب کی عوام اب آٹے کےلئے بھی ترسیں گے۔۔۔

flour-shortage 23

پنجاب میں آٹے کی شدید قلت کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے، آٹا جو کہ پاکستانی عوام کی سب سے بنیادی ضرورت ہے اب سندھ اور پنجاب کی عوام آٹے کےلئے ترسیں گے ، فوڈ سکیورٹی کمشنر نے اس حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ سندھ اور پنجاب نے کوٹے سے چھ ، چھ لاکھ ٹن گندم کم خریدی ہے جس کے بعد خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ پنجاب اور سندھ میں آٹے کا شدید بحران آسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں