چین اور پاکستان کا تعلق مزید پائیدار

21

چینی صدر شی جن پنگ نے اپنے حالیہ دورے میں کہا کہ چین پاکستان کے ساتھ مل کر اعلیٰ معیاری، پائیدار اور روزگار کو بہتر بنانے کے لیے کام کرے گا اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کو اعلیٰ معیار کے بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کے ایک مثالی منصوبےکے طور پر تعمیر کرے گا۔ شی نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں منعقدہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کی دہائی کی تقریبات کے موقع پر مبارکباد کے پیغام میں کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں