کراچی: پاکستانی معروف اداکار و سپر ماڈل عمران عباس زخمی ہو گئے ہیں۔اپنے خوبصورت چہرے کے خدو خال کے سبب متعدد بار مقابلہ حسن جیت کر پاکستان کا نام روشن کرنے والے اداکار عمران عباس اپنے پاؤں پر چوٹ لگوا بیٹھے ہیں۔اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی ہے جس میں اْن کے پاؤں پر پلاسٹر دیکھا جا سکتا ہے۔
عمران عباس شدید زخمی
