امریکا میں دو فضائی حادثات

29

نیو یارک: امریکی ریاست وسکنسن میں گزشتہ روزدو فضائی حادثات میں چارافراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے،امریکی میڈیا کے مطابق وسکنسن میں روٹر وے 162 ہیلی کاپٹر اورELAایکلیپس ٹین جیروکاپٹر ٹکرا گیا ۔اس حادثے میں دو افراد ہلاک اور دو زخمی ہو گئے،اسی روز ایک دیگرحادثے میں نارتھ امریکن ٹی سکس طیارہ وین باگو جھیل میں گرگیا جس میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں