افغان صوبے میں موسیقی کے سیکڑوں آلات ضبط کر کےنظرِآتش

17

ہرات: افغانستان کے صوبے ہرات میں محکمہ اخلاقیات نے موسیقی کے سیکڑوں آلات ضبط کر کے جلا دیے،افغان میڈیا کے مطابق محکمہ اخلاقیات کی جانب سے ہرات شہر اور مختلف اضلاع سے ضبط کیے گئے سیکڑوں موسیقی کے آلات کو نذر آتش کردیا گیا،محکمہ اخلاقیات کا کہنا ہے کہ موسیقی کے آلات کی فروخت حرام ہے اور فروخت کرنے والے کو سزا دی جائے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں