اسلام آباد میں چھٹی پھر بھی عمران خان کی عدالتوں میں پیشیاں۔۔وکیل نعیم پنجوتھہ کا اہم بیان

Naeem-Panjota-adv 32

آج تمام کیسز کی سماعت سے متعلق ترجمان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف برائے قانونی امورنعیم پنجوتھہ نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ‏ویسے تو اسلام آباد چھٹی ہےلیکن چیئرمین تحریک انصاف کے لیے عدالتوں میں چھٹی نہیں ہے، ٹوٹل 12 کیسز چیئرمین تحریک انصاف کے اور 2 کیسز بشری بی بی کے لگے ہوئے ہیں،اگر پولیس نے ٹائم دیا تو، 6 کیسز میں پولیس کے پاس تفتیش جوائن کر نی ہے، چیئرمین تحریک انصاف آج 3 کیسز میں اے ٹی سی میں پیش ہونگے، چیئرمین تحریک انصاف ملے گا پلیز ایک منٹ یہ بھی آج 7 کیسز ڈسٹرکٹ کورٹ اور 2 کیسز نیب کورٹ میں پیش ہونگے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں