پی ٹی آئی کا بڑا ایکشن۔۔کس کس کی پارٹی رکنیت ختم؟

PTI-party-dismissed 41

پاکستان تحریک انصاف نے عمران خٹک اور اسحاق خٹک کی پارٹی رکنیت ختم کردی،پاکستان تحریک انصاف نے عمران خٹک اور اسحاق خٹک کو پارٹی ممبران کو پارٹی چھوڑنے اور اکسانے پر پارٹی سے بنیادی رکنیت ختم کی، پاکستان تحریک انصاف سے عمران خٹک اور اسحاق خٹک کو فوری طور پر برطرف کر دیا گیا ،سیکرٹری جنرل پاکستان تحریک انصاف عمر ایوب کے دستخط سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں