دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما کون؟

7

نیپال کے نیما رجنی دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’کے ٹو ‘سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کو ہ پیما بن گئےنوجوان کو پیمانے یہ کارنامہ 17 سال 99 دن کی عمر میں انجام دیا نیم رجنی اس سے قبل نانگا پربت سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کو پیما کا اعزاز بھی حاصل کر چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں