توشہ خانہ کیس۔۔حکم امتناع ملے گا یا نہیں ؟فیصلہ محفوظ

imran-khan-lahore-high-court-appear 29

اسلام آباد ہائی کورٹ:توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ خواجہ صاحب سپریم کورٹ کا آرڈر ہمارے پاس آگیا ہے ، خواجہ حارث سپریم کورٹ کے فیصلے کو پڑھاچیف جسٹس عامر فاروق توشہ خانہ فوجداری کیس میں اپیلوں پر سماعت کر رہے ہیں ۔چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دئیے کہ آج کی سماعت کا آرڈر جاری کروں گا، کیس کی سماعت آئندہ ہفتے میں مقرر کر لیتے ہیں، توشہ خانہ کیس کے ٹرائل پر حکم امتناعی جاری کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کر لیاعدالت نے توشہ خانہ اپیلوں پر سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں