بھارتی میڈیاذرائع کے مطابق، براڈ کاسٹرز اس میچ سے 1 ہزار کروڑ بھارتی روپے کمانے کی پوری کوشش کر رہے ہیں اور اس مقصد کے پیش نظر، نشریات دکھانے کے خواہشمند ٹی وی چینل کولگ بھگ90کروڑ کی رقم ادا کرنا ہوگی جبکہ ’’پاورڈ بائی‘‘ اسپانسرز کا بجٹ 75 کروڑ رکھا ہے۔جبکہ دوسری طرف ورلڈکپ کے دیگر مقابلوں کیلئے 7 لاکھ روپے فی 30 سیکنڈز مقرر کیا گیا ہے۔
پاک،بھارت ورلڈکپ میچ میں اشتہار کی فی سیکنڈ قیمت کیا؟
