پشاور ہائیکورٹ میں علی محمد خان کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی ، درخواست کی سماعت جسٹس اعجاز انور نے کی، دوران سماعت عدالت نے ڈپٹی کمشنر مردان کو 8اگست میں طلب کرتے ہوئے ریمارکس دئیے کہ ایک ڈی سی کو عبرت کا نشان بنائیں گے تو پھر کوئی غیر قانونی کام نہیں کرے گا۔
ڈی سی کو نشان عبرت بنائیں گے۔۔ علی محمد ضمانت کیس میں پشاور ہائیکورٹ کا بڑا ایکشن
