علی محمد خان کی ضمانت منظور۔۔رہائی کا حکم

ali-muhammad-khan 37

پشاور ہائیکورٹ نے علی محمد خان کو فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا، پشاور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے سماعت کی، عدالت نے ڈپٹی کمشنر مردان کو 8اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں