پاکستانی وزیر دفاع جس وقت خواتین کو گالیاں دے رہے تھے تو بھارتی وزیر دفاع اسوقت کیا کر رہے تھے؟

Khawaja-asif-and-indian-defence-minister 36

وزیر دفاع جن کا آج تک دفاع کے حوالے سے کوئی بڑا بیان سامنے نہیں آیاایوان میں جس وقت ماں ، بہن بیٹیوں کی عزتیں اچھال رہے تھے ان کے بارے میں انتہائی زبان استعمال کر رہے تھے اس وقت بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ پاکستان کے اندر گھسنے کی دھمکیاں دے رہا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں