قرآن پاک جلانے کی کوشش۔۔بہادر عورت جان پر کھیل گئی

Brave-women 42

سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کی ناپاک جسارت کرنے کی کوشش کی جارہی تھی اسی دوران ایک خاتون آئی اور اس نے انتہائی بہادری سے اس ناپاک عمل کو روکنے کی کوشش کی ۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون کو کیسے سکیورٹی اہلکاروں نے روکا تاہم اس نے پھر بھی انتہائی بہادری کا مظاہرہ کیا اور اس سارے عمل کو روکا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں