اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کی دو بلٹ گاڑیاں پولیس ان کے گھر سے لے گئی تھی عدالتی احکامات کے باوجود وہ گاڑیاں واپس نہیں کی گئی جس حوالے سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس جہانگیر ی نے سماعت کی۔ پولیس حکام کے مطابق گاڑیاں صرف اسی صورت میں دی جائے گی جب شیخ رشید ذاتی حیثیت میں پیش ہوں۔ شیخ رشید کے وکیل نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اس سلسلے میں بلا کر شیخ رشید کو کسی اور مقدمے میں گرفتار کر لے گی۔
شیخ رشید کی رٹ۔۔جسٹس جہانگیری نے فیصلہ محفوظ کر لیا
