سپریم کورٹ آرڈر جاری نہ ہونے کی وجہ سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی 4اپیلوں میں دلائل کا آغاز نہ ہو سکا، آرڈر ملنے کے بعد سماعت ہو گی جسٹس عامر فاروق نے کہا کہ انتظار کر لیتے ہیں ڈویژن بنچ کے بعد فیصلہ اگر آگیا تو عمران خان کے مقدمات کی سماعت کر لیں گے۔
ہائیکورٹ میں عمران خان کی اپیلوں کی سماعت رک گئی
