چوہدری پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے پر تین بڑوں کےخلاف کارروائی۔۔

pervaiz-elahi-pti-news 14

‏اسپیشل سینٹرل عدالت لاہور میں چوہدری پرویز الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے کی سماعت ہوئی، پولیس نے پرویز الہی کو عدالت کے روبرو پیش نہ کیا عدالت نے آئی جی پنجاب ،آئی جی جیل خانہ جات اور ہوم سیکرٹری کی تنخواہ بند کرنے کا حکم دے دیا عدالت نے پرویز الہی کو عدالتی احکامات کے باوجود پیش کہ کرنے پر تنخواہ بند کرنے کا حکم دیا ،عدالت نے پرویز الہی کو اجازت کے بغیر روالپنڈی جیل منتقل کرنے پر تین افسران کو پچاس پچاس ہزار روپے جرمانہ کردیا عدالت نے ہوم سیکرٹری ، آئی جی پنجاب ، آئی جی جیل خانہ جات کو 50ہزار روپے جرمانہ کردیاعدالت نے تین افسران کو شوکاز نوٹس بھی جاری کردیا عدالت نے کاروائی پانچ اگست تک ملتوی کردی ،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں