بچی تشدد معاملہ۔۔پولیس جج کی اہلیہ تک پہنچنے میں ناکام۔۔

child torture 28

جج کی اہلیہ کا ملازمہ پر تشدد کا معاملہ،وفاقی پولیس ملزمہ تک پہنچنے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے، سول جج کے والد نے وفاقی پولیس سے رابطہ کیا، پولیس ذرائع کے مطابق سول جج کے والد نے آج شام تک معاملات نمٹانے کی یقین دہانی کروائی ہے، سول جج کی اہلیہ کی جانب سے ابھی تک ضمانت نہیں کروائی گئی، پولیس کی جانب سے سول جج کے اسلام آباد والے گھر کے باہر اہلکار تعینات کر دیئے گئےمتاثرہ ملازمہ کے والد کا وفاقی پولیس پر دباؤ کا الزام عائد کیا گیا ہے، پولیس کی جانب سے کیس واپس لینے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے، پولیس نے دباؤ کے تمام الزامات مسترد کر دئیےمیرٹ کے مطابق تفتیش جاری ہے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں