صحافی کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سوال کیا گیا کہ خان صاحب لگتا ہے آپ آدھے وکیل بن گئے ہیںجس پر عمران خان کاکہنا تھا کہ اتنے کیسز ہوگئے ہیں اب تو پورا وکیل بن گیا ہوں، اتنے کیسز میں پیش ہوا ہوں اب سارا معاملہ سمجھ گیا ہوں
چیئرمین پی ٹی آئی پورے وکیل بن گئے۔۔
