کوئی غلطی نہیں کی ۔۔معافی کیوں مانگو۔۔چیئرمین پی ٹی آئی کا دبنگ جواب

Bail imran khan PTI 27

الیکشن کمیشن پیشی کے دوران صحافی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے سوال کیا کہ آپ الیکشن کمیشن سے معافی مانگیں گے ؟جس پر چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ آپ کا کیا خیال ہے مجھے معافی مانگنی چاہیے ،جب میں نے کوئی غلطی کی ہی نہیں تو معافی کیوں مانگوں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں