الیکشن کمیشن ڈیپوٹیشن پربطورترجمان تعینات قر اۃ العین کوعہدے سے ہٹادیاگیا۔الیکشن کمیشن کی ترجمان قر اۃ العین کوواپس وزارت اطلاعات بھیج دیاگیا،قر اۃ العین وزارت اطلاعات سیڈیپوٹیشن پرالیکشن کمیشن آئی تھیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے الیکشن کمیشن کے نئے ترجمان کااعلان جلدمتوقع ہے
الیکشن کمیشن کی ترجمان کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟
