الیکشن کمیشن چیئرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کرنے کےلئے بے تاب۔۔ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

imran-khan-ECP 23

توہین الیکشن کمیشن کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے، الیکشن کمیشن کا اسلا م آباد پولیس کو کل چئیرمین پی ٹی آئی کو گرفتار کر نے کا حکم دے دیا، الیکشن کمیشن نے آئی جی اسلام آباد کو ناقابل ضمانت وارنٹ کی تعمیل کی ہدایت کی، توہین الیکشن کیس میں چیئرمین تحریک انصاف پیش نہیں ہوئے تھے۔عدم پیشی پر وارنٹ جاری کیے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں