بھارتی کپتان پر بھاری جرمانہ عائد

10

بنگلہ دیش کے ساتھ کھیلی جانے والی سیریز کے تیسرے ون ڈے میں کامیابی نہ ملنے پر بھارتی کپتان نے ناقص امپائرنگ پر شدید غصے کا اظہار کیا تھا ۔ میچ کے اختتام پر انہوں نے آن فیلڈ امپائرز کو ٹیم کے ٹرافی کےساتھ فوٹو سیشن میں شریک ہونے کی آفر بھی کی تھی،۔ تیسرا میچ ٹائی اپ ہونےکی وجہ سے ٹرافی دونوں ملکوں نے شیئر کی ۔ جبکہ دوسری طرف بھارتی کپتان ہرمنپریت کور پر امپائر کے فیصلے پر غصے کا رد عمل ظاہر کرنے پر میچ فیس کا 75 فیصد جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں