بول ٹی وی کا بڑا ایکشن۔۔چیئرمین پی ٹی آئی سے بدتمیزی۔طیب بلوچ کو نوکری سے معطل کر دیا گیا

tayyab-baloch 29

بول میڈیا گروپ نے چیئرمین پی ٹی آئی سے بدتمیزی کرنے پر طیب بلوچ کو فوری طور پر معطل کر دیا ہے اور شوکاز نوٹس جاری کر دیا گیا ہے ۔ اس حوالے سے انکوائری کمیٹی بھی قائم کر دی گئی ہے جو کہ انکوائری کر کے رپورٹ دے گی کہ طیب بلوچ نے ایسی حرکت کیوں اور کس کی ایما پر کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں