سیکورٹی کے ناقص انتظامات؛ عمران خان کے ساتھ کیا ہوا؟

27

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی کی اسلام آباد کہچری میں پیشی کا معاملہ خطرے سے بھرپور نکلا۔چیئر مین پی ٹی آئی کی پیشی کے دوران سیکورٹی کےانتہائی ناقص انتظامات تھے ۔چیرمین پی ٹی آئی پر عدالت میں جاتے ہوئے کسی نے پانی کی بوتل پھینک دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی پانی کی بوتل لگنے سے بچ گئےچیرمین پی ٹی آئی آئی اپنی گاڑی سے جج ہمایوں دلاور کی عدالت جارہے تھے عدالت میں جاتے ہوئے نامعلوم شخص نے چیرمین پی ٹی آئی پر پانی کی بوتل پھینک دی۔اسطرح کے حالات میں کچھ بھی ہونے کی توقع کی جا سکتی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں