صحافی کے سوال پرقرارا جواب۔۔عمران خان بول اٹھا

36

چیئرمین تحریک انصاف، عمران خان کو آج صحافیوں نےگھیر لیا ، جس میںگفت و شنید میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کافی انکشافات کیئے۔انہوں نے صحافی کوجواب دیتے ہوئے بڑی برہمی سے کہا کہ اسحق ڈار کو نگران وزیراعظم بنانا بڑا مذاق ہوگا، ہم ایسے کسی فیصلے کو قبول نہیں کرینگے۔۔ چیئرمین پی ٹی آئی عدالت نے بلایا تھا تو پیش ہو گیا ہوں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کیا آپکو یہاں کوئی ریلیف مل سکتا ہے،؟ صحافی کا سوال کرتے ہوئےکہنا تھا کہ ہمیں انصاف کی بڑی توقع ہے ، چیئرمین پی ٹی آئی کاجواب دیا کہ ہم بیک ڈور کسی سے رابطہ نہیں رکھیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں