میسی، گول کر بھی سکتا تھا !!

20

پیرس سینٹ جرمن (پی ایس جی) سے معاہدہ ختم ہونے کے بعد، امریکی فٹبال کلب انٹر میامی کو جوائن کیا۔لیونل میسی نے کروز ازول کے خلاف میچ میں شاندار گول کرکےٹیم کو فتح سے ہمکنار کروادیا۔
میچ کےشروع میں پر انٹرمیامی نے 44 منٹ میں گول کرکے برتری حاصل کی ، 65 منٹ میں یوریل انٹونا نے گول کر کےکروز ازول کو میچ میںواپس کروایا۔ تاہم میچ کے اختتام میں لیونل میسی نے 94 منٹ میں فری کک پر گول کیا اور ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں