حکومتی درخواست پر نیپرا نے عوام پر رات گئے بجلی بم گرادیا ،بجلی 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ، بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 3 سے 7 روپے 50 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیاگیا ،کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری دے تھی ، نیپرا نے رواں مالی سال کے لیے بجلی کے ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے چکا ہے ، حکومت نے بنیادی قیمت میں اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی ہےبجلی101سے 200 یونٹ والے صارفین کے لئے چار روپے مہنگی ہوگیبجلی 201 سے 300 یونٹ والے صارفین کے لئے بجلی پانچ روپے مہنگی ہوگی بجلی 301سے 400 یونٹ والے صارفین کے لئے 6روپے 50پیسے مہنگی ہوگی 400 سے700 یونٹ والے صارفین کے لئے بجلی ساڑھے سات روپے اضافہ کیا جائیگا
رات گئے عوام پر بجلی بم۔۔8روپے تک کا بڑا اضافہ
