توشہ خانہ کیس ..چیئرمین پی ٹی آئی پہلے سپریم کورٹ پھر سیشن عدالت آئیں

tosha-khana-imran-khan 27

سیشن عدالت، چیئر مین تحریک انصاف کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی، چیئر مین تحریک انصاف کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظورہوگئی جبکہ وکیل خواجہ حارث کی التواء کی درخواست بھی منظورہو گئی، عدالت نے چیئرمین تحریک انصاف کو پیر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا، جج ہمایوں دلاور کا کہنا ہے کہ ملزم سپریم کورٹ میں پیشی کے بعد توشہ خانہ عدالت میں پیش ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں