کراچی: معروف اداکار ہمایوں سعید کی جوڑی سپر اسٹار مہوش حیات کے ساتھ بہت مشہور ہوئی تھی، ان دونوں کو فلم جوانی پھر نہیں آنی، پنجاب نہیں جائوں گی، لندن نہیں جائوں گا میں بے حد پسند کیا گیا، لیکن اب وہ نئی فلم میں سپر اسٹار ماہرہ خان کے مدِ مقابل ہیرو جلوہ گر ہوں گے۔ وہ اس سے قبل 2015 میں ماہرہ خان کے ساتھ فلم بِن روئے میں نظر آئے تھے۔ آٹھ برس بعد ہمایوں اور ماہرہ کی جوڑی ایک مرتبہ پھر دھوم مچانے آرہی ہے۔
مہوش حیات آؤٹ!
