القادر ٹرسٹ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نیب دفتر میں پیش ہو گئے، نیب نے اعظم خان کو190ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں طلب کیا تھانیب حکام کی جانب سے اعظم خان سے القادر ٹرسٹ کیس کے حوالے سے پوچھ گچھ کی گئی، ذرائع کے مطابق اعظم خان نے القادر ٹرسٹ کیس سے متعلق بیان ریکارڈ کروا دیا۔
القادر ٹرسٹ کیس۔ اعظم خان نیب میں پیش۔ بیان ریکارڈ کروا دیا
