چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت کی سماعت کی جگہ کیوں تبدیل کی گئی؟

Judical-complex-imran-khan 73

چیرمین پی ٹی آئی کے خلاف بغیر اجازت ریلی نکالنے پر درج مقدمے کے معاملہ ،چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستِ ضمانت کی سماعت کل جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگی جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا، چیف کمشنر اسلام آباد نے چیرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں کروانے کی منظوری دےدی،اسلام آباد ہائی کورٹ نے کچہری کی منتقلی تک سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں کرنے کی ہدایت کی تھی ،وکیل پی ٹی آئی گوہرعلی خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں ضلع انتظامیہ سے رجوع کیا تھا۔چیرمین پی ٹی آئی کے خلاف 6 مئی کو تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج کیاگیاتھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں