کولمبیا میں 5.7کی شدت کا زلزلہ

columbia earthquake 21

بگوٹا:کولمبیا میں 5.7کی شدت کا زلزلہ، زلزلے کا مرکز ملک کے سان تاندیرانتظامی علاقے میں لاس سانتوس قصبے میں تھا، مقامی وقت کے مطابق 10:47پر اور 152کلومیٹر کی گہرائی میں آیا، زلزلے سے تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی،جبکہ دارالحکومت بگوٹہ سمیت کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،جیولیوجیکل سروس کے مطابق لاس سانتوس میں 3.6شدت کا ایک اور زلزلہ بھی محسوس کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں