میں کہیں نہیں گیا، اِدھر ہی ہوں، محمود خان

CM-KPK-Mehmood-Khan-presser 69

پشاور :سابق وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا کہ میں کہیں نہیں گیا،اِدھر ہی ہوں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف اورعمران خان کے ساتھ ہوں اور رہوں گا،میرے متعلق پارٹی چھوڑنے اورگرفتاری کی افواہیں پھیلائی گئیں۔ سابق وزیراعلی کا کہنا تھا کہ میرے خلاف جتنے کیسز بنانے ہیں بنالیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں